نیو یارک ٹرک حملے میں ملوث ازبک تارک وطن کو موت کی سزا ملنی چاہیے : ٹرمپ

نیو یارک ٹرک حملے میں ملوث ازبک تارک وطن کو موت کی سزا ملنی چاہیے : ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہا ہی کہ ازبک تارکِ وطن جس نے نیو یارک شہر میں ٹرک حملے میں 8 افراد کو ہلاک کیا، وہ موت کی سزا کا حقدار ہے۔


امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹرمپ نے سیفولو سائیپوو پر نیو یارک میں مقدمہ چلانے کے بارے میں ٹرمپ نے کہا کہ یہ بات مناسب لگتی ہے کہ ایسے ملزم کو سنگین جرم سرزد ہونے کے مقام کے قریب رکھا جائے، تیزی سے کارروائی نمٹائی جائے اور اسے موت کی سزا دی جائے۔