سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی: بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ بلے با زسچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارہ کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا تہلکہ مچا دیا۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں سچن ٹنڈولکر کے بجائے ان کی بیٹی سارہ ٹنڈولکرکے چرچے سوشل میڈیا پرجاری ہیں۔سچن ٹنڈولکرکی ننھی پری سارہ ٹنڈولکرکی سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا، تصاویر میں سارہ نہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔


....

سارہ کو بھی اپنے والد کی طرح کرکٹ سے لگاﺅ ہے، بچپن میں پھولے پھولے گالوں والی سارہ اپنے والدکے میچ کے دوران ہمیشہ سٹیڈیم میں موجود ہوتی تھیں اور خوب ذوق وشوق سے میچ دیکھا کرتی تھیں۔تاہم سارہ اب 20 سال کی ہوچکی ہیں اورنئی تصاویر میں بہت حسین اوراسٹائلش نظرآرہی ہیں۔