ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے : سوناکشی سنہا

ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے : سوناکشی سنہا


ممبئی :بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ گمراہ کرنا ،دھوکا دینا جیسے مناظر عکسبند کرانا مشکل لگتا ہے


ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے لئے کسی فلم میں ساتھی اداکار کو گمراہ کرنے یا بہکانے والے مناظر عکسبند کرانا بہت مشکل لگتا ہے سوناکشی نے کہا کہ گمراہ اور بہکانے والے مناظر وہ ایک اچھی اداکارہ ہیں لیکن انہیں فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ کسی بھی فلم میں گمراہ اور بہکانے والے مناظر کی عکسبندی میں پریشانی ہوتی ہے۔


اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر اداکار میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور ہوتی ہے جسے کرنے میں اسے مشکل یا پریشانی پیش آتی ہے چاہے وہ کامیڈی ہو ، جذباتی مناظرہوں۔