پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 
سورس: Twitter

سڈنی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا ۔ اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آج ٹیم میں فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو کھلایا جا رہا ہے۔ 

پاکستان کے لیے آج کا میچ ڈو اینڈ ڈائی میچ ہے ۔ شکست کی صورت میں پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچے کی آخری امید بھی دم توڑ جائے گی۔ 

مصنف کے بارے میں