عوام کے لیے خوشخبری، بجلی ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ سستی

عوام کے لیے خوشخبری، بجلی ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو ریلیف دے دیا اور بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپیہ 81 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ اعلامیے کے مطابق قیمت میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک اور 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔


اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 63 پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین نے اگست میں 6 روپے 46 پیسے فی یونٹ ادا کئے۔

اب صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں 20 ارب سے زائد ریلیف ملے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں