بھارتی فوجی بھیک مانگ کر گزارہ کر رہے ہیں،تیج بہادر

بھارتی فوجی بھیک مانگ کر گزارہ کر رہے ہیں،تیج بہادر

نئی دہلی:مودی سرکار کے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کے دعووں کا بھانڈا بھارتی فوجی نے پھوڑ دیا۔ بھارتی فوجیوں سے بدترین سلوک منظرعام پر لانے والے تیج بہادر کا کہنا ہے کہ ایک کے بدلے چار فوجیوں کو مارنے کے دعوے بھی جھوٹے ہیں۔

مودی سرکار کو پھر منہ کی کھانہ پڑی بھارتی سینا کے اپنے فوجی تیج بہادر نے جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا۔بھارتی فوجیوں کی ابدتر حالت کو دنیا کے سامنے لانے والا تیج بہادر ایک اور سچ سامنے لے آیا۔

تیج بہادر نے کہا کہ بھارتی فوجی بھیک مانگ کر گزارہ کر رہے ہیں۔ 700 جوان بیماری سے مر چکے ہیں۔مودی سرکار غلط کو غلط کہنے والوں کو سزا دیتی ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں