دیپکا کی نشے کی حالت میں تصاویر منظر عام پر

 دیپکا کی نشے کی حالت میں تصاویر منظر عام پر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار دعوتوں کے دلدادہ ہیں اور  یہ عالی شان پارٹیزہمیشہ سے ہی بالی ددڈ کا خاصہ رہی ہیں تااہم  ایسی ہی ایک پارٹی میں دیپکا نشے کی حالت میں پائی گئیں ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مانیش ملہوترا نے اپنےگھر میں پارٹی کا انتظام کیااور اس پارٹی میں انہوں نے ناموربالی ووڈستاروں کو مدعو کیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مانیش نے اپنی دیپکا اور کرن جوہر کی تصاویر لگائی جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دیپکا نشے کی حالت میں ہیں اوراس تصویر کے منظر عام پر آتے ہی دیپکا کو ان کے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔