بد صورت بیوی گھر کا خزانہ جبکہ خوبصورت بیوی نے نہیں ہے گھر بنانا، چینی نظریات

بد صورت بیوی گھر کا خزانہ جبکہ خوبصورت بیوی نے نہیں ہے گھر بنانا، چینی نظریات

بجینگ : معروف چینی ناول نگار میلیسا نے اپنی ایک کتاب کا موضوع "بد صورت بیوی گھر کا خزانہ ہوتی ہے" رکھا ہے۔
میلیسا نے کتاب لکھتےوقت بہت سے لوگوں کا انٹرویو لیا جس کے نتائج بہت ہی حیران کن تھے۔میلیسا نے اپنی کتاب میں بتایا کہ اعلی حیثیت کے حامل افراد چاہتے ہیں کہ ان کی بیویاں بہت خوبصورت اور قابل رشک ہوں جبکہ مالی حثیت سے کمزور چینی مردوں کا کہنا تھا کہ جو لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں وہ مردوں کے خرچوں میں اضافہ کرتی ہیں ۔ دوسری خواتین سے آگے نکلنے کی دوڑ میں اپنا زیادہ وقت اپنی دلکشی بڑھانے میں لگاتی ہیں اور گھرکا کام کرنا پسند نہیں کرتیں ۔
جبکہ بد صورت بیوی گھر کا خزانہ ہوتی ہے نہ صرف چینی کہاوت ہےبلکہ چنی مردوں کی سوچ بھی اس بات کی عکاسی کرتی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ بدصورت خواتین ہرمشکل میں مردوں کا ساتھ نبھاتی ہیں ۔