پارٹی سے مشاورت کریں ،پھر فیصلے کریں ، شہباز شریف

پارٹی سے مشاورت کریں ،پھر فیصلے کریں ، شہباز شریف

اسلام آباد: شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اہم مشورہ دے ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ "پارٹی مشاورت کریں اور پھر اس پر فیصلے کریں "، ان کا یہ کہنا تھا کہ چند لوگوں نے کچھ لوگوں نے گاڑی ا ور وزارت کیلئے غلط مشورے دیئے.

انہوں نے اپنے خطاب میں شعر بھی پڑھے "ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ،سویرا ہو کے رہتاہے "۔"سفینے ڈوبتے بھی ہیں سفر لیکن نہیں رکتا،امیدوں کے سمندر میں تلاطم آتے رہتے ہیں"۔