500چوروں نے مل کر علی بابا کو اپنا سردرا مقرر کر لیا: فواد چوہدری

500چوروں نے مل کر علی بابا کو اپنا سردرا مقرر کر لیا: فواد چوہدری

لاہور:ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے میڈیا سے بتا کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ٹیکس چور کو پارٹی کا صدر متنخب کیا گیا ہے،500چوروں نے مل کر علی بابا کو اپنا سردرا بنا لیا۔


تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے میڈیا نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ن لیگ نے اپنے آئین کی بھی خلاف ورزی کی ،ٹیکس چور کو پارٹی کا صدر متنخب کیا گیا ۔

انکا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آج پھر ادارون کو نشانہ بنایا، نواز شریف16کمپنیوں کی مدد سے 300ارب بیرون ملک لے کر گئے ،عدالت کا اسحاق ڈار کی درخواست مسترد کرا خوش آئندہ ہے سپریم کورٹ کا بڑی منی لانڈر کیخلاف ایکشن قابل ستائش ہے۔

انھوں نے اپنے خطاب میں انتخابی اصلاحاتی بل کو مستر د کرتے ہوئے کہا کہ بل کے حوالے سے تما م سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی ہے تاہم اس بل کو ہم مسترد کرتے ہیں۔