پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر نے پارٹی چھوڑ دی

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر نے پارٹی چھوڑ دی

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر فاروق امجد میر نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔


نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے سابق تھا پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عمران خان خان سے 20 سالہ تعلق رہا مگر پی ٹی آئی اب صرف اقتدار کیلئے کام کر رہی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ کسی دوسری پارٹی میں نہیں جا رہا ، تھینک ٹینک بنا رہا ہوں جس کی وجہ سے فی الحال سیاست چھوڑ دی ہے۔