آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری
کیپشن: پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں، میجر جنرل آصف غفور۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کا سلوگن جاری کر دیا۔

6410db70084ec6033baaae1020624cf2

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں، ہمیشہ کی طرح ہر شہید کو یاد رکھا جائے گا۔