15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے ایس اوپیز جاری

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے ایس اوپیز جاری

اسلام آباد: 15ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔ اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں داخلے کی وقت طالب علموں کی اسکریننگ لازمی،نزلہ، زکام اوربخارکی صورت میں طلبا کوکلاسزکی اجازت نہ دی جائے، ہر روز چارچارگھنٹے کی دو شفٹوں میں کلاسز ہوں گی۔ 

دستیاب دستاویزات کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ7 ستمبرکوہوگا۔