ونڈوز ٹین کے بعد ونڈوز 11 مارکیٹ میں کب آ رہی ہے ؟زبردست حیران کن فیچر متعارف 

Windows 10,Windows 11,Microsoft

ونڈ وز ٹین کے بعد مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 پیش کرنے کا اعلان کر دیا ،کمپنی حکام کے مطابق مائیکروسوفٹ کی ونڈوز 11 اگلے ماہ 15 اکتوبر کو عوام کے سامنے پیش کر دی جائے گی ۔

مائیکروسوفٹ نے دور حاضر کی تمام ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ونڈوز 10 کے بعد ونڈوز 11 بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ،کمپنی ذرائع کا کہنا ہے ونڈو ز 11 اینڈ یوزر کیلئے 15 اکتوبر کو پیش کی جائے گی ۔


کمپنی کے مطابق  ونڈو 11 کے ابتدائی مرحلے میں  اینڈرائڈ ایپس   شامل نہیں ہوں گی بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ انہیں شامل کیا جائے گا ۔