ہاضمہ درست کرنے کے لیے صر ف یہ ایک چیز کھائیں

ہاضمہ درست کرنے کے لیے صر ف یہ ایک چیز کھائیں

اسلام آباد: آج کے دور میں مروغن اور غیر حفظانِ صحت دوائیں کھانے والے افراد کو سب سے زیادہ پیٹ کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ تاہے ۔
ماہرین کا کہناہے کہ گھر میں اجوائن رکھنا انتہائی مفید رہتاہے ۔،زمانہ قدیم میں بھی اجوائن کو بطور بہترین دوا کے طور پر استعمال کیا جاتارہاہے ۔
اجوائن سب سے زیادہ پیٹ کی بیماریوں خصوصاََ پیٹ درد سے نجات دلاتی ہے ۔اجوائن میں ہضم کرنے کےلیے انتہائی مفید ہوتی ہے ۔
پیٹ میں ہوا کے اخراج کے لیے بھی مفید ہے ۔

جبکہ پیٹ میں کیڑوں کے خاتمے کے لیے بھی اجوائن کو استعمال کیا جاسکتاہے ۔اجوائن فالج ،لقوہ اور ہچکی کے لیئے قدرتی تحفہ ہے ۔