کراچی: نقب زنی کی بڑی واردات، 30 سے زائد دکانوں کا صفایا

کراچی: نقب زنی کی بڑی واردات، 30 سے زائد دکانوں کا صفایا

کراچی: کوریڈور تھری کے قریب نیو ایم اے جناح روڈ پر مارکیٹ میں نقب زنی کی واردات کے نتیجے میں  ملزمان نے 30 سے زائد دکانوں کے تالے کاٹ کر واردات کی۔ملزمان دکان سے رقم اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔واردات کے بعد متاثرہ دکانداروں نے  کوریڈور تھری پر احتجاج کیا۔ملزمان دکان سے رقم اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔رات گئے ملزمان نے کئی دکانوں کے تالے کاٹ کر واردات کی۔

مصنف کے بارے میں