ماہرہ خان اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کریں گی

ماہرہ خان اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی کریں گی

 ماہرہ خان اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کریں گی

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکار شعیب منصور کی فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی کریں گی۔ہدایتکار شعیب منصورکی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ماہرہ خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی اپنے گانے سے مطمئن اور خوش ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان کو گانے کا بھی شوق تھا جسے وہ اداکاری کی مصروفیات کی وجہ سے پورا نہ کرسکیں۔