شاہ رخ خان پنجاب کے شہر لدھیانا میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

شاہ رخ خان پنجاب کے شہر لدھیانا میں فلمساز امتیاز علی کی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

 شاہ رخ خان پنجاب کے شہر لدھیانا میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

نئی دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان پنجاب کے شہر لدھیانا میں فلمساز امتیاز علی کی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم میں ان کے ساتھ انوشکا شرما مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ کنگ خان کے مداح خوشی سے جھوم اٹھے اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا۔