پی آئی اے طیارے سے 15 کلو ہیروئن برآمد ،تحقیقات جاری

 پی آئی اے طیارے سے 15 کلو ہیروئن برآمد ،تحقیقات جاری

کراچی: کراچی میں پی آئی اے کے طیارے سے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد ہوئی ،طیارے سے ہیروئن ملنے سے متعلق تحقیقات کاسلسلہ جاری ہے ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی ائرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ ہینگر میں کھڑا تھا اورتفصیلی جانچ پڑتال اور منٹینس کے لیے آیا تھا۔ترجمان کے مطابق طیارے سے ملنے والی ہیروئن تقریباً 15 کلو ہے، جس کے متعلق جانچ کی جا رہی ہیں.