• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت میں پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، بھارتی میڈیا سراپاء ...
    • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر
    • سعودی عرب میں غیر ملکی طلبہ کے اقاموں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
    • سعودی عرب بھارت میں 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،الجزیرہ
  • پاکستان
    • بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری شاکر اللہ انتہا ء پسندوں کے ہاتھوں قتل
    • نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ
    • نواز شریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، مریم نواز
    • اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی گرفتار
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے والے عرفان کے حوالے سے بڑی خبرآگئی
    • پی ایس ایل فور میں میچز کا سلسلہ کل سے شارجہ میں شروع ہوگا
    • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرزکی ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ شامل
    • بھارت کو پاکستان کے ساتھ ہرگِز ورلڈ کپ میچ نہیں کھیلنا چاہیے، ہر بھجن سنگھ
  • انٹرٹینمنٹ
    • مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
    • ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
    • کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 5 ملین ڈالر ہونے کا انکشاف
    • آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟کمل ہاسن
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری شاکر اللہ انتہا ء پسندوں کے ہاتھوں قتل
  • نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ
  • سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت میں پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، بھارتی میڈیا سراپاء احتجاج
  • سراج درانی کی گرفتاری جمہوریت کی تذلیل ہے، بختاور بھٹو
  • نواز شریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، مریم نواز
  • رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 233 ارب اضافی مالی خسارہ
  • سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے والے عرفان کے حوالے سے بڑی خبرآگئی
  • سعودی ہسپتال میں بوڑھے کو نرس کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگی پڑگئی
  • اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی گرفتار
  • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر
  • نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
  • سعودی عرب میں غیر ملکی طلبہ کے اقاموں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
  • اقوام متحدہ 'کامیاب جوان' پروگرام کیلئے تعاون کرنے کو تیار
  • سعودی عرب بھارت میں 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،الجزیرہ
  • بھارت نے ترجمان دفتر خارجہ کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کرا دیا
  • پاکستانی لڑکی خریدنے والا چینی شہری پکڑا گیا
  • اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش
  • آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
  • اقوام متحدہ پاک بھارت کشیدگی کم کرائے، ملیحہ لودھی کا مطالبہ
  • ترک صدر رجب طیب اردوان اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

سائنسدانوں نے معدے کے کینسر کی بنیادی وجہ دریافت کر لی

تعلیم و صحت 
 05:53 PM, 4 Apr, 2018
شیئر کریں !
سائنسدانوں نے معدے کے کینسر کی بنیادی وجہ دریافت کر لی

لندن: بہت سے افراد معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں، مگروہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ یہ ادویات انہیں جان لیوا بیماری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔ جی ہاں سائنس دانوں نے معدے کے کینسر کی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ تیزابیت دور کرنے والی اوویات کو قرار دیا ہے۔ برطانیہ کی بین الااقوامی جامعہ ’یونیورسٹی کالج لندن اور ہانگ گانگ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیقی ٹیم نے معدے کے کینسر کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے 63 ہزار 397 افراد پر مطالعہ کیا گیا۔ یہ تمام افراد معدے کی تیزابیت کے مرض میں مبتلا تھے اور ایچ پائلورک انفیکشن کے علاج کے لیے PPI اور دو مختلف اینٹی بایوٹک لے رہے تھے۔


ضرور پڑھیں:  کلبھوشن کیس : پاکستانی وکلا کے عالمی عدالت میں بھرپور دلائل

ساڑھے سات سال تک جاری رہنے والے مطالعے سے پتہ چلا کہ تیزابیت لے علاج کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا Proton Pump Inhibitor کو تین سال مسلسل کھانے والے مریضوں میں معدے کا کینسر ہونے کی شرح دو گنا تھی اور 153 مریض ایچ پائلوری کی تھراپی کے خاتمے کے باوجود PPI استعمال کرنے والے افراد معدے کے کینسر میں مبتلا ہو گئے۔تحقیق سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار سے ثابت ہوا کہ معدے کی تیزابیت میں مبتلا مریضوں کو ایچ پائلوری کورس مکمل ہونے کے بعد پروٹن پمپ انہیبیٹر PPI کے استعمال کو بھی روک دینا چاہیے اور غیر ضروری طور پر ادویات کو مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے اسی طرح تیزابیت کو ختم کرنے والی ادویات کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

یہاں یہ بات بھی مد نظر رکھنے ضروری ہے کہ معدے کی تیزابیت اور سینے کے جلن کے مرض میں استعمال ہونے والی یہ دوا جسے طبی اصطلاح میں Proton Pump Inhibitor کہا جاتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک میں بھی بغیر ڈاکٹری نسخے کے میڈیکل اسٹورز پر فروخت کی جاتی ہیں، ان ممالک میں ان ادویات کو ’کاو?نٹر سیل‘ کی حیثیت حاصل ہوچکی ہے جو کہ عالمی ادارہ برائے صحت کے مروجہ اصولوں اور ضوابط کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔

شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ کر دیا

03:36 PM, 7 Dec, 2018
Share it !

وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ نے تاریخ بدل دی

11:36 AM, 6 Dec, 2018
Share it !

ہالینڈ حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کر دیا ، سفارتی ...

12:22 AM, 31 Aug, 2018
Share it !

تازہ ترین

بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری شاکر اللہ انتہا ء پسندوں کے ...

05:30 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

05:08 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت میں پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال ...

04:44 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr