ملتان میں خاتون ڈانسر سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آ گیا خاتون نے پولیس کو کاروائی کے لیے درخواست دے دی 

ملتان میں خاتون ڈانسر سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آ گیا خاتون نے پولیس کو کاروائی کے لیے درخواست دے دی 

اسلام آباد:ملتان میں خاتون ڈانسر سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آ گیا خاتون نے پولیس کو کاروائی کے لیے درخواست دے دی .

تفصیلات کے مطابق  29 سالہ خاتون ڈانسر جوکہ ملتان کے علاقے شاہ ٹاون میں پرموٹر کے گھر رہائش پزیر تھی خاتون ڈانسر نے الزام لگایا کہ اس کے پرموٹر حاجی چاولہ اور اس کے دوستوں نے نشہ آور شہ پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر خاتون ڈانسر  نے ویمن کراسس سنٹر سے رابطہ کیا ہے۔

جس کے بعد تھانہ سیتل ماڑی کی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں ڈانسر خاتون تین بچوں کی ماں ہیں جوکہ شادی بیاہ اور دیگر فنگشن پر ڈانس کر تی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔