فیصل آباد: سمندری کےقریب مسافر بس اورٹرک میں تصادم

فیصل آباد: سمندری کےقریب مسافر بس اورٹرک میں تصادم

اسلام آباد: فیصل آباد سمندری کےقریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم  کے نتیجہ میں 3 مسافر جان بحق 15 زخمی

تفصیلات کے مطابق واقعہ  فیصل آباد سمندری روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،جس کی وجہ سے تین مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ د  زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر سمندری منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے ٹریفک حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔