تین سال تک دھوکے باز کا دفاع کرتی رہی، فریال مخدوم

لاہور:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی میدان میں آگئیں اور عامر خان پر سنگین الزام لگا دیے۔

عامر خان ٹوئٹس کے جواب میں ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے کہا کہ تم نے اپنا خاندان میری وجہ سے نہیں بلکہ ان کی دولت کی ہوس کی وجہ سے چھوڑا ۔تم دوسرے باکسر پر الزام اس لئے لگاتے ہو کیونکہ تمھارا باکسنگ کیرئیر ختم ہو چکا ہے۔ ان نے مزید ٹوئٹس میں کہا کہ، میں تین سال تک ایک دھوکے باز کا دفاع کرتی رہی ۔