پولیس کے شہدا اور انکے اہلخانہ کو سلام پیش کرتا ہوں،آرمی چیف کا یوم شہدا پر پیغام

پولیس کے شہدا اور انکے اہلخانہ کو سلام پیش کرتا ہوں،آرمی چیف کا یوم شہدا پر پیغام

راولپنڈی:پولیس کے یوم شہدا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی پیغام جاری کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے آرمی چیف کا پیغام جاری کیا گیا جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پولیس نے ہمیشہ مضبوط فورس ہونے کا ثبوت دیا ہے،انسداد دہشتگری میں پولیس نے فورسز کے شانہ بشانہ کردار ادا کیا ہے ، پولیس کے شہدا اور انکے اہلخانہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔

dd0e31e2d54dab8052598e981d42d1e2

خیال رہے کہ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاہے جس میں عسکری قیادت بھی شریک ہوگی۔