اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا

اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا

اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دےدیا۔

انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ انہیں ساڑھی بہت پسند ہے یہاں تک کہ وہ اسے اپنا پہلا پیار کہہ سکتی ہیں۔

de786a1837178b999a1926f322c24774

حرا مانی ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ میں مختصر کردار نبھائیںگی جبکہ وہ ڈرامہ سیریل”مکافات“ اور ”غلطی“ میں بھی دکھائی دیں گی۔