زرمبادلہ کے ذخائر 190 ملین ڈالر کمی ، 14.20ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 190 ملین ڈالر کمی ، 14.20ارب ڈالرہوگئے
سورس: File

اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر190ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20ارب ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 29جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.38ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.82 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں 190 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔ 

مصنف کے بارے میں