بہاولنگر:محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گر گئی

بہاولنگر:محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گر گئی

بہاول نگر کے قریب محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنےسے2افرادجاں بحق،ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق افرادمیں باپ بیٹی شامل ,ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی خاتون کو لاہورمنتقل کیاجارہاہے