بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں 200ڈرون تعینات کرے گی

بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں 200ڈرون تعینات کرے گی

سری نگر:غاضب بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کشمیری کے متوالوں کی نگرانی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں بھارتی فوج نے 200چھوٹے ڈرون جہاز خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق یہ ڈرون مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نگرانی کریں گئے، اس طرح بھارت کی نام نہاد سیکولر حکومت کشمیریوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر نگاہ رکھے گی۔بھارتی فوج نے یہ ڈرون آنے والے چند مہینوں مقبوضہ وادی میں تعینات کر دے گی۔