گلگت بلتستان میں 14 میگاواٹ کے پن بجلی گھر نلترسے آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار شروع

گلگت بلتستان میں 14 میگاواٹ کے پن بجلی گھر نلترسے آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار شروع

گلگت بلتستان میں 14 میگاواٹ کے پن بجلی گھر نلترسے آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔یہ منصوبہ 3 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت سے تین سال میں مکمل کیاگیا ہے جس سے 14 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگی۔
گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان نے محکمہ بجلی کو علاقے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے کے لئے منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔