نیونیوزپر پابندی،پسندیدہ پروگرام بند ہونے پر خواتین افسردہ ہوگئیں

نیونیوزپر پابندی،پسندیدہ پروگرام بند ہونے پر خواتین افسردہ ہوگئیں

لاہور:نیو نیوز کی ٹرانسمیشن پر سات روزہ پابندی عائد ہونے پر خواتین انتہائی افسردہ ہیں کیونکہ انہیں انکے پسندیدہ شوز اب دیکھنے کو نہیں مل پا رہے ۔ اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں ملتان سے شیزا جبیں کی اس رپورٹ میں نیو نیوز کی نشریات کو سات روز کے لئے معطل کرنے پر ملتانی سراپا احتجاج ہیں انکا کہنا ہے کی پیمرا نے نہایت امرانہ قدم اٹھایا ہے ۔ سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما ساجدہ لنگا کا کہنا ہے کہ نیو اپنی نشریات کے زریعے سرائیکیوںکی کی آوز بنتا رہا ہے اور اس خطے کی ثقافت کو اجاگر کرتا آیا ہے۔

دوسری جانب گھریلو خواتین نیو نیوز کی ٹرانسمیشن بند ہونے پر اضسردہ نظر آتی ہیں انکا کہنا ہے کہ نیونیوز مظلوم کشمیریوں اور پا کستانیوں کی آواز بلند کرتا رہا ہے۔تاہم طالبات کا مطالبہ ہے کہ پیمرا نیوکی ٹرانسمیشن کو جلد بحال کر ےتاکہ وہ پڑھائی کے بعد سوا تین جیسے تفریحی پروگرام سے لطف اندوز ہو سکیں۔پیمرا نیونیوز پر چاہے لاکھ پابندیاں ہی کیوں نہ لگا دے نیو کو پاکستانیوں کے دلوں سے نہیں نکال سکتا۔

نیو نیوز کی نشریات کو سات روز کے لئے معطل کرنے پر ملتانی سراپا احتجاج ہیں انکا کہنا ہے کی پیمرا نے نہایت امرانہ قدم اٹھایا ہے ۔ سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما ساجدہ لنگا کا کہنا ہے کہ نیو اپنی نشریات کے زریعے سرائیکیوںکی کی آوز بنتا رہا ہے اور اس خطے کی ثقافت کو اجاگر کرتا آیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں