سپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر رواں ہفتے پابندی لگنے کا امکان ہے

سپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر رواں ہفتے پابندی لگنے کا امکان ہے

"سپاٹ فکسنگ" 

لاہور: سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر پر پابندی رواں ہفتے لگنے کا امکان ہے، کیس میں عدم تعاون کرنے پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ناصرجمشید پرپابندی کی تلوارلٹکنےلگی،ناصرجمشید پرالزام ہے کہ انہوں نے ٹریبونل سے تعاون کیا ، نہ فکسرزسےمتعلقمعلومات فراہم کیں ۔تین رکنی ٹربیونل ناصر جمشید پر 6 ماہ سے ایک سال تک کی پابندی لگاسکتا ہے۔
اسپاٹ فکسنگ کیس میں خالدلطیف اورشرجیل خان پرپانچ سال کی پابندی لگ چکی ہے۔