بھائی کے پاسپورٹ پر شارجہ جانے والا فیصل آباد ایئر پورٹ پر گرفتار

بھائی کے پاسپورٹ پر شارجہ جانے والا فیصل آباد ایئر پورٹ پر گرفتار

فیصل آباد:ایف آئی اے کی کارروائی جعل ساز سے بھا ئی کے پاسپورٹ پر شارجہ جا نے والا گرفتا ر


تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روزایف آئی فیصل آباد ریجن نے فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹس سے جعل سازی کر کے بھا ئی کے پاسپورٹ پر شا ہین ایئر لائن کے ذریعہ شارجہ سفر کر نے والے محمد اکرم کو ایمگریشن کرواتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر تفتیش شروع کر دی ۔