• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
    • بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا
    • ایکواڈور میں7.5 شدت کا زلزلہ
    • ترکی میں مزید 295 فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم جاری
  • پاکستان
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق
    • پاک بھارت کشیدگی ،جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے ان ایکشن
    • 'پاکستان میرا ملک ہے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ مار کر نہیں جاؤں گا'
    • کراچی: مبینہ زہر خورانی سے مرنے والے بچوں کی پھوپھو بھی چل بسی
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • دوسرا ون ڈے، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان سپر لیگ کا شمار دنیا کی ٹاپ لیگ میں ہوتا ہے،سرویون رچرڈ ز
    • پی ایس ایل فور : اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دے دی
    • بی جے پی رہنما کا ثانیہ مرزا سے اعزازی سفیر کا درجہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
  • انٹرٹینمنٹ
    • اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے ہی چُونا لگا دیا
    • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
    • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
    • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
  • کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق
  • پاک بھارت کشیدگی ،جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے ان ایکشن
  • دوسرا ون ڈے، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دیدی
  • پاکستان سپر لیگ کا شمار دنیا کی ٹاپ لیگ میں ہوتا ہے،سرویون رچرڈ ز
  • بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا
  • 'پاکستان میرا ملک ہے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ مار کر نہیں جاؤں گا'
  • ایکواڈور میں7.5 شدت کا زلزلہ
  • کراچی: مبینہ زہر خورانی سے مرنے والے بچوں کی پھوپھو بھی چل بسی
  • ترکی میں مزید 295 فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم جاری
  • 'بھارت کیجانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر کہنا حقائق کے منافی ہے'
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم ہونی چاہیئے، امریکی صدر
  • اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے ہی چُونا لگا دیا
  • پی ایس ایل فور : اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دے دی
  • بی جے پی رہنما کا ثانیہ مرزا سے اعزازی سفیر کا درجہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
  • بھارت نے جارحیت کی تو اسے سرپرائز دیں گے : میجر جنرل آصف غفور باجوہ
  • خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کو نیب نوٹسز جاری
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی
  • عمران خان کو ایک کروڑ نوکریوں ، پچاس لاکھ گھروں کے جھوٹے وعدوں کا جواب دینا ہوگا:مریم اورنگزیب
  • موجودہ حکومت نے دو ہزار ٹریلین کے قرضے لیے، عائشہ گلالئی

سابق خاتونِ اول مشل اوباما کی کتاب نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

تعلیم و صحت 
 04:59 PM, 4 Dec, 2018
شیئر کریں !
سابق خاتونِ اول مشل اوباما کی کتاب نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے
فوٹو سوشل میڈیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما کی بائیو گرافی ’بی کمنگ‘ نے امریکا میں فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ضرور پڑھیں: سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ سنایا جائیگا

تفصیلات کے مطابق مشل اوباما کی خود نوشت ’Becoming‘ نے دو ہفتوں کے اندر رواں سال امریکا میں شائع شدہ کتابوں کی فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ابتدائی پندرہ دن میں سابق خاتونِ اوّل کی کتاب بی کمنگ کی 20 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں۔امریکا میں ڈیٹا جمع کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ اس سال شائع ہونے والی کتابوں میں کسی بھی کتاب کی فروخت بیس لاکھ تک نہیں پہنچی۔مشل اوباما کی سوانحِ حیات نہ صرف امریکا بلکہ آسٹریلیا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، کوریا اور جنوبی افریقا میں بھی بیسٹ سیلر رہی۔

اس کتاب کا ترجمہ اکتیس زبانوں میں کیا گیا ہے، کتاب میں مشل اوباما نے اپنے شوہر کے ساتھ گزارے دنوں کی روداد بیان کی ہے بالخصوص صدارتی محل میں گزرے دنوں کا احوال مذکور کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سوانحِ حیات کو اس وقت شہرت حاصل ہوئی تھی جب اس کے ایک اقتباس میں مشل اوباما نے انکشاف کیا کہ ان کے بچے آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہوئے۔

Tagged مشل اوباما، کتاب
شیئر کریں !

تازہ ترین

قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا

12:18 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق

12:12 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

پاک بھارت کشیدگی ،جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے ان ایکشن

12:00 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr