• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • محمد بن سلمان ،شہزادے سے ولی عہد تک کے سفر پر ایک نظر
    • سعودی عرب کا وقت پر بل ادا کرنے والے صارفین کو ایک ماہ مفت بجلی فراہم کرنے پر غور
    • جاپانی وزیر اعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پلوامہ میں خودکش حملہ،فوجیوں کی ہلاکت میں بھارتی خفیہ ایجنسی’ ر‘ا ملوث نکلی
  • پاکستان
    • سعودی عرب نے اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا
    • سعودی ولی عہد آج وزیراعظم کیساتھ ناشتہ کرینگے
    • یقین ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا ،  محمد بن سلمان
    • نوازشریف کو دل کی پیچیدہ کورونری آرٹری کی بیماری لاحق
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • کرس گیل کا ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
    • مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار
    • پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 79 کا ہدف دےدیا
  • انٹرٹینمنٹ
    • جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا
    • پلوامہ حملے پر ریمارکس ، کپل شرما شو کے میزبان نوجوت سنگھ سدھو کو فارغ کر دیا گیا
    • موذی مرض کینسر کا شکار اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے
    • محبت میں ناکامی،تامل اداکارہ یاشیکا نے خودکشی کرلی
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • کرس گیل کا ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
  • سعودی عرب نے اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا
  • مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار
  • سعودی ولی عہد آج وزیراعظم کیساتھ ناشتہ کرینگے
  • پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دےدی
  • یقین ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا ،  محمد بن سلمان
  • لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 79 کا ہدف دےدیا
  • نوازشریف کو دل کی پیچیدہ کورونری آرٹری کی بیماری لاحق
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی
  • سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل
  • محمد بن سلمان تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
  • سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر  پاکستان پہنچ گئے
  • محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ،21 ارب ڈالر کے7 معاہدے ہوں گے
  • محمد بن سلمان ،شہزادے سے ولی عہد تک کے سفر پر ایک نظر
  • نواز شریف کا جناح ہسپتال میں تیسرا روز،شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات
  • سعودی عرب کا وقت پر بل ادا کرنے والے صارفین کو ایک ماہ مفت بجلی فراہم کرنے پر غور
  • محمد بن سلمان کے تاریخی دورے کیلئے پرعزم ہیں:وزیراعظم عمران خان
  • ترکی کا انڈر گریجوایٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے لئے سکالرشپ کا اعلان
  • محمد بن سلمان کی پاکستان آمد،ڈبل سواری پر پابندی،میٹرو بس سروس معطل،دفعہ 144 نافذ
  • جاپانی وزیر اعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

سات سالہ بچے نے یوٹیوب سے 22ملین ڈالرز کما لیے

ٹیکنالوجی متفرق خبریں 
 07:19 PM, 4 Dec, 2018
شیئر کریں !
سات سالہ بچے نے یوٹیوب سے 22ملین ڈالرز کما لیے
بشکریہ : ٹوٹئر

نیویارک: عام طور پر بچے سات سال کی عمر میں ٹرائی سائیکل، کرکٹ یا کوئی گیم کھیلتے ہیں، لیکن ایک ایسا  بچہ بھی ہے جو  اس عمر میں یوٹیوب سےسالانہ 22ملین ڈالرز کما  رہا ہے۔ 


ضرور پڑھیں: سعودی ولی عہد آج وزیراعظم کیساتھ ناشتہ کرینگے

تفصیلات کے مطابق، ریان نامی بچے نے سات سال کی عمر میں یوٹیوب سے 22 ملین ڈالرز کما کر نیا ریکارڈ بنا دیا ہے، ریان اگلے سال تک 5,000,000 ڈالرزسے بھی زیادہ کما کر سب سے زیادہ کمائی کرنے والا یوٹیوبر بن جائے گا۔ 

ریان کا ’ریان  ٹوئز   ر یوئیو ‘ کے نام سے یوٹیوب چینل ہے جو شروع میں اس کے والدین نے2105 میں بنایا تھا، جب یہ سٹا ر  یوٹیوبر صرف چار سال کا تھا۔

اب تک اس کے چینل پر 17.3ملین سبسکرائبرز  اور  ویڈیوز   کو تقریبا 26 بلین لوگ دیکھ چکے ہیں، ریان یوٹیوب کی فاربز   کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، جیک پال دوسرے نمبر پر جب کہ 'ڈیوڈ  پر فیکٹ' اس فہرست میں تیسرے نمبر ہے۔

ریان نے صرف ایک سال میں اپنی کمائی میں دوگنا اضافہ کیا ہے، جو کہ اس کے سپانسر کے ساتھ ڈیل سے ممکن ہوا۔

فاربز کے مطابق ینگ یوٹیوبر نے 22 ملین میں سے ایک ملین ڈالر یوٹیوب اشتہارات سے کمائے، باقی رقم  سپانسرسے حاصل ہوئی۔

ضرور پڑھیں: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دےدی

ریان امریکن بچوں میں اس قدر مشہور ہے کہ وال مارٹ نے" ریانز  ورلڈ "کے نام سے بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں کی ایک رینج متعارف کروائی ہے، ریان کی وال مارٹ سے ڈیل کے بعد ممکنہ طور پر انکم میں کافی اضافہ متوقع ہے۔

این بی سی کے ساتھ انٹرویو میں ریان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بچے میری ویڈیو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ  مزاحیہ اور   انٹرٹینگ ہوتی ہیں۔

ریان کی دو بہنیں بھی ہیں جو  ان کے ہی دوسرے چینل میں کبھی کبھار مہمان کے طور  پر  آتی ہیں، اس چینل کا نام 'ریان فیملی ریویئو' ہے۔

Tagged یوٹیوب، ریان، ریان ٹائزریوئیو ویڈیوز
شیئر کریں !

تازہ ترین

کرس گیل کا ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

09:52 AM, 18 Feb, 2019
Share it !

سعودی عرب نے اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

09:46 AM, 18 Feb, 2019
Share it !

مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

09:03 AM, 18 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr