نیوزی لینڈکےاسپنراعجازپٹیل کاتاریخ ساز کارنامہ

Ijaz Patel, Newzeland Bowler, India Vs NZ

لاہور :بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کے سپنر اعجاز پٹیل نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے تمام وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اعجاز پٹیل نے بھارت کیخلاف زبردست بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اننگز میں دس وکٹیں لے کر تاریخ کے تیسرے بائولر بن گئے ۔

ممبئی میں جاری میچ میں اعجازپٹیل نے119رنزدےکردس وکٹیں حاصل کیں،ان سے پہلے جم لیکر اوربھارت کےا نیل کمبلے کواننگزمیں تمام وکٹیں حاصل کرنےکااعزازحاصل ہے۔

ممبئی میں جاری میچ میں اعجازپٹیل نے119رنزدےکر10وکٹیں حاصل کیں۔