گوجرانوالہ: کار اور ٹرک میں تصادم خاتون سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی

گوجرانوالہ: کار اور ٹرک میں تصادم خاتون سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی

گوجرانوالہ میں کامونکی ٹول پلازہ کے قریب کار اور ٹرک ٹکرا گئے۔حادثے میں ماں بیٹے سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق  حادثہ   کامونکی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے


نیوویب ڈیسک< News Source