شوبز کی دنیا کے ایسے ستارے جنہوں نے کینسر کے خلاف زندگی ہار دی

شوبز کی دنیا کے ایسے ستارے جنہوں نے کینسر کے خلاف زندگی ہار دی

لاہور:4فروری دنیا بھر میں کینسر کے عالمی دن کے طور پر جانا جاتا ہے ۔کینسر جیسی موذی بیماری کے خلاف آگاہی پیدا کرنے پیدا کرنے اور اس بیماری کے خلاف جان ہارنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے ۔
نازیہ حسن


نازیہ حسن پاکستان کی مشہور گلوکارہ تھی ۔نازیہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھیں اور اس موذی بیماری کے خلاف لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئیں ۔نازیہ حسن کے گائے ہوئے گانے آج بھی لوگ شوق سے سنتے ہیں۔
الائس جیونیس


لارنس آف عریبیہ (1962) کے پرنس فیصل جیسا شاندار کردادر نبھانے والا یہ اداکار جگر کے کینسر میں مبتلا تھا اور اس بیماری کے خلاف لڑتے لڑتے جان ہار دی ۔
Jhon Cazale


گاڈ فادر جیسی شاندار سیریز کے ہیرو اور ہالی ووڈ کے ورسٹائل ایکٹر Jhonبھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔بیماری جاننے کے باوجود Jhon نے اپنی فلم The Deer Hunterکی شوٹنگ جاری رکھی ۔جان بھی اس بیماری کو شکست نہ دے سکے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Walt Disney


بچوں کے خوابون کو حقیقت کا رنگ دینے والے اور کارٹون متعارف کروانے والے Walt Disneyبھی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔
راجیش کھنا


بالی ووڈ اداکار راجیش کھنا نے کئی فلموں میں کام کیا اور اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔راجیش کھنا نے ایک لمبے عرصے تک کینسر کے خلاف لڑا لیکن جان نہ بچا سکے 2012میں دنیا چھوڑ گئے۔