ایسا کچھ نہیں ہونے دینگے جس سے عدلیہ کے کردار پر سوالیہ نشان لگے، چیف جسٹس

ایسا کچھ نہیں ہونے دینگے جس سے عدلیہ کے کردار پر سوالیہ نشان لگے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے دیں گے جس سے عدلیہ کے کردار پر سوالیہ نشان لگ۔  لاہور میں ،جوڈیشل افسروں سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ اگر معاشرے میں انصاف نہ ہو تو بگاڑ پیدا ہوتا ہے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اگر معاشرے میں انصاف نہ ہو تو بگاڑ پیدا ہوتا ہے، سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ ججز میں کبھی فرق نہیں سمجھا،تمام ججز کے پاس انصاف کیلئے یکساں اختیارات اور طاقت موجود ہیں۔

مصنف کے بارے میں