نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش، وزیراعلیٰ سندھ نے ورزش گاہ کا افتتاح کر دیا

 نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش، وزیراعلیٰ سندھ نے ورزش گاہ کا افتتاح کر دیا

کراچی: پیپلزپارٹی نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کوشاں، وزیراعلیٰ سندھ نے نیو ناظم آباد میں جم کا افتتاح کر دیا۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی بھی کرا دیا۔

سندھ کے سائیں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے بھی  پرامید ہیں ، نوجوانوں کوپی سی بی سے بات کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ شہر کی ازسر نو تعمیر کیلئے منصوبہ بندی کی اہمیت پر زور دیا اور ڈویلپرز کو ایک فراخدلانہ پیش کش بھی کر دی ۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی ملک کو چلانے والا انجن ہے،شہر کو توسیع دینے کی ضرورت ہے لیکن اسے منصوبہ بندی کے تحت وسیع کیا جائے۔

مصنف کے بارے میں