2100ء میں دنیا کی آبادی کتنی ہو جائے گی اور کیا مشکلات پیش آئیں گی۔۔۔!!!

2100ء میں دنیا کی آبادی کتنی ہو جائے گی اور کیا مشکلات پیش آئیں گی۔۔۔!!!

نیو یارک: انسانوں کی اوسط عمر میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے 2100ء میں دنیاکی آبادی11 ارب ہوجائے گی۔

اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ زمین پر مزید آبادی کیلئے3.7 ارب کی گنجائش ہے جبکہ آبادی میں اضافے کی وجہ سے زمین پر نباتات اور جانوروں کی مزید ساڑھے چار لاکھ اقسام کا خاتمہ ہوجائے گا۔

آبادی کے اضافے کی وجہ سے10 ارب افراد کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ 1960 کے بعد دنیا کی آبادی دگنی سے بڑھ چکی ہے۔

مصنف کے بارے میں