ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر پھٹ پڑیں

لاس اینجلس:ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر پھٹ پڑیں۔

ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر پھٹ پڑیں

لاس اینجلس:ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر پھٹ پڑیں۔اداکارہ انجلینا جولی نے نومنتخب امریکی صدر کو خبردار کیا ہے کہ ان کی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے اورشدت پسندی بڑھے گی۔ انجلینا جولی نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر امتیاز برتنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ امریکا کی سلامتی ضروری ہے مگر فیصلوں کی بنیاد حقائق پر ہونی چاہیے۔