لاہور ، ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ

لاہور ، ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ

لاہور: جوہر ٹاو¿ن میں واقع ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے سے متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہورمیں جوہر ٹاو¿ن کے علاقہ حاکم چوک میں واقع ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکاہوا، سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ فرنیچر مارکیٹ کی متعدد دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیاتاہم دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔