شاہ رخ خان نے سکرین پر خود کو مشکل ترین قرار دےدیا

شاہ رخ خان نے سکرین پر خود کو مشکل ترین قرار دےدیا
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نےسکرین پر خود کو مشکل ترین قرار دے دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے ایک تقریب میں اپنے فلمی سفر کے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکرین پر ایک چیز جو مجھے بہت زیادہ مشکل لگی وہ میں خود ہوں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ایسے کردار پسند ہیں جو مشکل لگتے ہیں ۔