بھارت سے مکمل آزادی ہی اب کشمیری نوجوان کا حقیقی مقصد ہے

بھارت سے مکمل آزادی ہی اب کشمیری نوجوان کا حقیقی مقصد ہے

کشمیر کی حالیہ تحریک آزادی نوجوان کشمیریوں کی تحریک ہے جو برہان وانی کی شہادت سے شروع ہوئی آ کشمیریوں کی چوتھی نسل میں لاکھوں شہید، لاکھوں زخمی ،ہزاروں بیوہ،لاکھوں یتیم،ہزاروں بے حرمتیاں،کشمیری نوجوان کیا یہ سب چپ چاپ دیکھتا رہے ؟
یہ ہے سب سے اہم سوال جو کشمیری نوجوان کو چین نہیں لینے دیتا،حال ہی شہید پونے والے باسط رسول کے والد کہتے ہیں۔ ان کا لڑکاکم گو تھا،حریت رہنما یاسین ملک اور بلال احمد صدیقی عسکریت پسندی کی وجہ بھارت کی ہٹ دھرمی کو قرار دیتے ہیں،بھارت واقعی ایک جمہوری ملک ہے،تو کشمیریوں کو رائے شماری کا حق کیوں نہیں دے دیتا۔یہ تحریک آزادی اس دفعہ دبنے والی نہیں ،ریاستی جبر آزادی کی تحریک کو دبا نہیں سکتا