خاتون نے ا یک سال کے فرق سے جڑواں بچیوں کو جنم دے دیا

خاتون نے ا یک سال کے فرق سے جڑواں بچیوں کو جنم دے دیا

نیویارک:امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں خاتون نے جڑواں بچیوں کو سال 2016اور سال 2017 میں جنم دے کر دوہری خوشی منائیخبر رساں ادارے کے مطابق حاملہ خاتوں کو شارپ میری برچ ہسپتال میں 31 دسمبر 2016 کی شب لایا گیا تھا جہاں انہوں نے جڑواں بچیوں کو جنم دیا۔
رپورٹ کے مطابق پہلی بیٹی اسکارلٹ اینی کا جنم 11 بج کر 56 منٹ پر ہوا، جب کہ اس کی بہن ورجینیا روز 12 بجے کے بعد پیدا ہوئی، جب سال تبدیل ہوچکا تھا، اور دنیا نئے سال کا جشن منا رہی تھی۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق والدین نے دونوں بیٹیوں کے نام کے آخر میں خاندانی کو ظاہر نہ کرنے کی خواہش کی تھی