وہ بھارتی اداکار جس نے اب تک 7 فلموں میں کام کیا اور کوئی فلم فلاپ نہیں ہوئی

وہ بھارتی اداکار جس نے اب تک 7 فلموں میں کام کیا اور کوئی فلم فلاپ نہیں ہوئی

ممبئی:  ہالی ووڈ کے بعد سب سے کامیاب فلم انڈسٹری بھارت کی ہے اور بالی ووڈ اداکار اپنے کام کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں   انہی اداکاروں میں ایک نام ورون دھون ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ شہرت حاصل کر لی ہے۔

ورون دھون وہ واحد  اداکار ہے جس کے سر ایک اہم اعزاز ہے انہوں نے اب تک سات فلموں میں کام کیا اور خوش قسمتی سے ان کی کوئی بھی فلم ایسی نہیں جو اب تک فلاپ ہوئی ہو۔

 کیریئر کی سب سےہٹ فلم سٹوڈنٹ آف د ی ایئر سے انہوں نے فلمی  کیریئر کا آغار کیا جو  35 کروڑ سے کم بجٹ میں بنی اور سو فیصد کامیابی کے بعد پوری دنیا میں  اس فلم نے  `125 کروڑ کی کمائی کی۔

مصنف کے بارے میں