صبا قمر شادی کر رہی ہیں یا نہیں ؟ اداکارہ کا مؤقف سامنے آ گیا

صبا قمر شادی کر رہی ہیں یا نہیں ؟ اداکارہ کا مؤقف سامنے آ گیا

لاہور: خوبرو اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کردی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ صبا قمر اور اداکار ارسلان فیصل ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جلد ہی شادی کرنے جارہے ہیں۔

لیکن صبا قمر نے ان تمام خبروں کی تردید کر دی ۔ انہوں نے سوشل میڈیا کا ہسارا لیتے ہوئے لکھا کہ : 

https://www.instagram.com/p/Bdf1DXhnpy3/?taken-by=sabaqamarzaman

یاد رہے کہ صبا قمر کی شادی کی خبریں اس وقت گردش میں آنے لگیں جب اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صبا قمر کی ساتھ تصویر شیئر کی ۔

https://www.instagram.com/p/BdYthignmrs/?taken-by=sabaqamarzaman

واضح رہے کہ یہ تصویر سالِ نو پر صبا فیصل کے گھر پر منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران لی گئی تھی۔اس کے بعد یہی تصویر  صبا قمر نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔