حمزہ شہباز کا امریکی صدر کے بیان پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

حمزہ شہباز کا امریکی صدر کے بیان پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان ایٹمی قوت ہے اور امریکہ کی بیان بازیوں کے آگے نہیں جھکیں گے ۔ حمزہ شہباز نے امریکی صدر کے بیان پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ کردیا کہتے ہیں۔ پاکستانی قوم کو اتحاد کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ  اختلافات کو بھلا کر انتخابات کے لیے راہ ہموار کرنی چاہیئے۔

چکوال میں ضمنی الیکشن مہم کے دوران کہاامریکی صدر کے بیان پر آل پارٹیزکانفرنس بلائی کی تجویزدیدی.پاکستانی قوم کواس وقت اتحاد کی ضرورت ہے ۔حمزہ شہباز کہتے ہیں کہچین ہمارے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے .ان لوگوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے جن کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا ۔حمزہ شہباز نے الیکشن کمیشن کے نوٹس پر سوال کاجواب دینے سے انکارکردیا۔