پاکستان اور نیوزی لینڈ میچوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا ہے ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ میچوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا ہے ؟


لاہور:پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں11فروری 1973ء سے اب تک44ون ڈے میچزکھیلے گئے جن میں سے15میچ پاکستان نے جیتے،26میچ نیوزی لینڈنے جیتے،ایک میچ برابراور2 میچ ڈراہوئے۔


تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈمیںنیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 36.90 فیصدا و ر نیوزی لینڈکاکامیابی کاتناسب63.09فیصدہے۔دونوںٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے آخری تینوں ون ڈے میچ نیوزی لینڈنے جیتے ۔د و نوں ٹیموں کے مابین پہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ11فروری1973ء کوکرائسٹ چرچ میں کھیلاگیاجونیوزی لینڈنے22رنزسے جیتااس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان انتخاب عالم تھے۔