بھارت کیخلاف ون ڈے میچز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

بھارت کیخلاف ون ڈے میچز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
فوٹو فائل

سڈنی : آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تین ایک روزہ میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔14 رکنی ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے ۔مچل اسٹارک ، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ٹیم میں جگہ بنانل ووڈ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

آسٹریلوی اسکواڈ میں ایرون فنچ، عثمان خواجہ ، شان مارش ،پیٹرہینڈکومب ، گلین میکسول ۔ مارکس اسٹونس ، مچل مارش ، نیتھن لیون ، ایڈم زمپا ، الیکس کیری، جے رچرڈسن ،بلی اسٹین لیکی اور بینڈروف شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 12، دوسرا 15 اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ میں 18 جنوری کو کھیلا جائے گا۔